: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے آج کہا
کہ تلنگانہ کے کل دس اضلاع کے بجائے اب 24اضلاع بنائے جائینگے۔ انہوں نے
کہا کہ اسی کے مطابق اضلاع
میں پولیس اسٹیشنس کے قیام کے ذریعہ امن و امان
کو بر قرار رکھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ حادثات کے فوری بعد پولیس کی مقام
حادثہ پر آسانی سے پہونچنے کے لئے جدید ٹکنالوجی کی مدد لی جائیگی۔
SYED QURAISHI Says:
NOT A GOOD IDEA FOR 24 DISTRICT BUT STILL POLICE STATIONS CAN BE INCREASED AND NEW TECHNOLOGY CAN BE USED FOR POLICE DEPARTMENT.
THANKS,
SYED QURAISHI, B.TECH, MIE, CE, PRIMRA,
CHICAGO IL 60660